Pakistan

In the Islamabad High Court, Imran Khan's bail application was heard in the Tosha Khana case.

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔

By - News Beat

today's Newspaper-news Updates-headlines-top stories-the daily pulse-the current report-worldScope-global Lens-breaking news-trending news,

عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو نوٹس جاری کر دیا۔

اسلام آباد (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 نومبر کو مقرر کر دی۔


 سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کریں گے۔


 عدالت نے اس معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیا ہے۔

 خیال رہے کہ اسپیشل جج سینٹرل نے اس سے قبل اس مقدمے میں عمران خان کی ضمانت مسترد کر دی تھی جب کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بھی اسی مقدمے میں ضمانت پہلے ہی ہو چکی ہے۔

 13 جولائی کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 'عدت نکاح' کیس میں ضمانت ملنے کے فوراً بعد نئے توشہ خانہ ریفرنس کے سلسلے میں گرفتار کیا۔